غلط انجکشن لگنے سے 40 سالہ خاتون جاں بحق ،ورثا کا احتجاج،ڈاکٹرفرار

لاہور:اگرشفامل جائے تو ڈاکٹربہت اچھامگراگرتقدیرغالب آجائے اورموت مقدر میں ہوتوڈاکٹرنےماردیا ،ہمارے ہاں بھی عجیب پیمانے ہیں کسی کو ناپنے اورتولنے کے،ایسے جیسے رائیونڈ کے علاقے میں عطائی ڈاکٹر کے مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے سے40 سالہ کوثر بی بی جاں بحق ہو گئی, پولیس نے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق رائیونڈ کی رہائشی 40 سالہ کوثر بی بی کو طبیعت خراب ہونے پر قریبی کلینک پر لیجایا گیا جہاں ڈاکٹر مقبول نے اسے انجکشن لگایا جس کی وجہ سے متوفیہ کوثر کی حالت غیر ہوگئی، ورثا کا کہنا تھا کہ انجکشن … غلط انجکشن لگنے سے 40 سالہ خاتون جاں بحق ،ورثا کا احتجاج،ڈاکٹرفرار پڑھنا جاری رکھیں