ڈاکٹروں کو ہاؤس جاب کے بعد ایک اور امتحان پاس کرنا ہو گا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتا دیا

0
25

وفاقی مشیرصحت ظفرمرزا نے کہا ہے کہ عالمی معیارکے مطابق سسٹم لا رہے ہیں،

کشمیر، یوم سیاہ، وزیراعظم عمران خان کا دنیا کے نام اہم پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ظفر مرزا نے کہا کہ نجی کالجزکی فیسوں، ٹریننگ اور دیگرچیزوں پر بہت سارے اعتراضات ہیں، ڈاکٹروں کو ہاوَس جاب کے بعد پروفیشنل شعبے میں جانے کے لیے امتحان پاس کرنا ہو گا، ہم میڈیکل کالجز کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس 9 لاکھ روپے ہے،

آزادی مارچ یا کچھ اور، عمران خان نے اہم اسلامی ملک کا دورہ کیوں منسوخ‌ کیا؟ بڑی خبر

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ دنیا بھر میں کالجز اور یونیورسٹیاں فیسیں خود طے کرتی ہیں،

بھٹو اب لاڑکانہ میں زندہ کیوں نہیں رہا؟ بلاول جواب دیں؟ ایسا کس نے کہہ دیا

بلاول نے اگر یہ…. نہ کیا تو اسکا کیا حشر ہو گا؟ فواد چودھری نے یہ کیا کہہ دیا

Leave a reply