مزید دیکھیں

مقبول

اک آواز…پرسکون کرنے کی طاقت،تحریر:نورفاطمہ

زندگی کی بھاگ دوڑ میں ہم میں سے ہر...

کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلہ پر دفعہ 144 نافذ

کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے...

اختر مینگل کی بی این پی نے 20 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا

سنئیر سیاستدان اختر مینگل کی بی این پی...

پی ایس ایل 10،سنسنی خیز مقابلہ،کراچی نے پشاور کو ہرادیا

کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف 8 وکٹوں کے...

قناعت میں چھپی مسکراہٹ.تحریر:نور فاطمہ

دنیا کی گہما گہمی، مقابلے کی دوڑ، اور مادی...

روپے کی قدر میں ہوا مزید اضافہ

ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر 36 پیسے سستا ہو گیا۔

باغ ٹی وی : سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر مزید 36 پیسے سستا ہو کر 160 روپے 26 پیسے کی سطح پر آ گیا ہے۔

واضح‌رہےکہ اپریل 2019 میں ڈالر نے بڑی چھلانگ لگئی اور 141 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔ مئی میں اس کی قیمت میں تاریخ کا ایک بڑا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 151 روپے تک پہنچ گیا۔جون میں ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164روپے پر پہنچ گیا۔جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا۔

اکتوبر 2019 کے اختتام پر روپے کی قدر مزید بہتر ہوئی اور ڈالر کی قیمت 155.70 روپے رہ گئی۔ نومبر2019 کے اختتام پر ڈالرکی قیمت خرید 155.25 اور قیمت فروخت 155.65 تھی