ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 24 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی
0
169
dollar

کراچی: انٹربینک میں تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مزید گر گئی۔

باغی ٹی وی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کیجانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 24 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 284 روپے 38 پیسے سے کم ہو کر 284 روپے14 پیسے کی سطح پر بند ہوئی ہے،کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کےبعد 284 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 38 پیسے کی سطح پر بندہوا تھا-

Leave a reply