ڈولفن اہلکار بپھر گئے، شہریوں پر کیا تشدد

ڈولفن اہلکار بپھر گئے، شہریوں پر کیا تشدد باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ساندہ میں ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے شہریوں پر تشدد کیا ہے واقعہ کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈولفن پولیس کے اہلکار دو شہریوں پر تشدد کر رہے ہیں، مبینہ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ دو روز پرانا ہے، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈولفن پولیس کے ترجمان کی جانب سے موقف سامنے آیا ہے ڈولفن سکواڈ کا ہوائی فائرنگ کے ملزمان پر تشدد کا معاملہ ،ترجمان کا کہنا ہے کہ وقوعہ 2روز قبل ساندہ کے علاقہ میں پیش آیا۔ ڈولفن ٹیم ہوائی فائرنگ کی کال پر موقع پر گئی تھی۔ ٹیم کو کال موصول ہوئی تھی کہ 2 کس مسلح دکان پر شدید فائرنگ کررہے ہیں۔ ملزمان کی دکان پر فائرنگ کی فوٹیج بھی منظر عام پر آچکی ہے۔ جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا ۔فائرنگ کرنیوالے دونوں ملزمان کیخلاف تھانہ ساندہ مقدمہ درج ہے۔ تدونوں ملزمان کریمنل ریکارڈ کے حامل ہیں۔ ایس پی ڈولفن کا کہنا ہے کہ ڈولفن ٹیم نے زدوکوب کے حوالہ سے ایس او پی کی خلاف ورزی کی ہے۔ زدو کوب کے … ڈولفن اہلکار بپھر گئے، شہریوں پر کیا تشدد پڑھنا جاری رکھیں