مزید دیکھیں

مقبول

اوکاڑہ: ابرہیم انٹی فائر پروٹیکشن کے مینجنگ ڈائریکٹر کی افطار پارٹی

اوکاڑہ (نامہ نگار ملک ظفر) ابرہیم انٹی فائر پروٹیکشن...

ملزم ارمغان کےوالد کی اسپیشل پراسیکیوٹر کو دھمکیاں

کراچی: مصطفی عامرقتل کیس کے اسپیشل پراسیکیوٹر کو دھمکیاں...

میں رابطوں کا حصہ نہیں، نہ کسی نے رابطہ کیا، جنید اکبر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کا...

سیالکوٹ: وائلڈ لائف ٹیم کی کارروائی،غیر قانونی بریڈنگ فارم پر چھاپہ، 3 گرفتار

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہد ریاض): پنجاب وائلڈ لائف...

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90 خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ مل گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90 خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دئیے ہیں۔

باغی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ خواتین کرکٹرز کو 25-2024 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ دئیےگئے،کنٹریکٹ پانے والوں میں اٹھارہ انڈر 19 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ایمرجنگ کیٹیگری کی 62 اور 10 قومی خواتین کھلاڑیوں نے بھی کنٹریکٹ حاصل کیا،کھلاڑیوں کے نام خواتین کی نیشنل سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منظور کیے گئے۔

اعلاقمیے کے مطابق ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی میں اسد شفیق اور سابق ویمن کرکٹر بتول فاطمہ شامل ہیں،کنٹریکٹس جولائی 2024 سے جون 2025 تک نافذ العمل ہوں گے۔ایمرجنگ اور انڈر 19 کھلاڑیوں کو میچ فیس، یومیہ الاؤنس اور انعامی پیسوں میں حصہ ملے گا۔

آئی ٹی برآمدات میں 24 فیصد کا شاندار اضافہ

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگا

جعفر ایکسپریس کے بازیاب مسافروں کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین

شرجیل میمن سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی ملاقات