پی پی ہو یا ن لیگ دور حکومت دونوں نے ایک ہی پالیسی پر کام کیا ،مولانا فضل الرحمان

چین کے ساتھ دوستی میں جو بھی رکاوٹ آئے اسے ملیا میٹ کر دینا چاہیے،مولانا فضل الرحمان
0
40
moulana

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی کے قائد، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی پی ہو یا ن لیگ دور حکومت دونوں نے ایک ہی پالیسی پر کام کیا ،

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ پاکستان کی دوستی لازوال ہے ، اسی پالیسی کے تحت سی پیک شروع ہوا ،انڈسٹریل زونز بنے مغربی دنیا نے امریکی سربراہی میں ایک تیسری قوت پیدا کی ، پاکستان اس تیسری قوت کو دیا جس کا ایجنڈا سی پیک روکنا تھا ،چین نے مختلف شعبوں میں یقین دہانی کرائی ہے ، ڈی آئی خان اور بنوں میں بھی انڈسٹریل زونز بنیں گے ، چین کا وژن اپنی تجارت کو پوری دنیا میں فروغ دینا تھا،ہم نے ٹریڈ بائے پاکستان کا تصور پیش کیا، ایک ہفتہ گفتگو کے بعد انہوں نے ہماری سوچ کو قبول کیا، چین کے ساتھ پاکستان کی دوستی غیر متنازع ہے، ریلوے لائن اور دیگر پروجیکٹ سی پیک سے جڑے ہیں، تیسری قوت پیدا کی گئی جس کا ایجنڈا سی پیک روکنا تھا،

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت اتنی گر چکی کہ اس کو اگلی حکومت کیسے اٹھائے گی یہ ایک چیلنج ہے، پاکستان اسوقت معاشی بحران سے دوچار ہے، اس حالات میں جو بجٹ پیش کیا گیا، وفاقی بجٹ اس کو متوازن قرار دیا گیا، معیشت کی بحالی ہمارا ہدف ہو گا، ہم حکومت کی کاوشوں کی سمت اس جانب موڑ دیں جہاں‌ جلد سے جلد عام آدمی کو ریلیف مہیا کیا جا سکے

عثمان بزدار کے گرد گھیرا تنگ،مبشر لقمان نے بطور وزیر بیورو کریسی کیلئے کیسے سٹینڈ لیا تھا؟ بتا دیا

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

عثمان بزدار اور انکے بھائیوں سمیت انکے مبینہ فرنٹ مین طور بزدار کے خلاف انٹی کرپشن میں انکوائری شروع

جناح ہاؤس لاہور میں ہونیوالے شرپسندوں کے حملے کے بارے میں اہم انکشافات

جی ایچ کیو حملے میں پی ٹی آئی خواتین رہنماوں کا کردار,تحریک انصاف کی صوبائی رکن فرح کی آڈیو سامنے آئی ہے،

جناح ہاؤس میں سب سے پہلے داخل ہونے والا دہشتگرد عمران محبوب اسلام آباد سے گرفتار 

Leave a reply