دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا حارث سہیل اور عماد وسیم کی بالترتیب قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈزمیں واپسی ہوئی ہے محمد عباس اور نسیم شاہ دوبارہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بن گئے اعظم خان پہلی مرتبہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہوئے سلمان علی آغا قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں یاسر شاہ کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط ہوئی ،ٹی ٹوئنٹی ا سکواڈ میں بابر اعظم کپتان، شاداب خان نائب کپتان ہوں گے … دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں