fbpx

دوران اجلاس قومی اسمبلی کے ایوان میں مشکوک شخص کی انٹری،کھلبلی مچ گئی

دوران اجلاس قومی اسمبلی کے ایوان میں مشکوک شخص کی انٹری،کھلبلی مچ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران آؤٹ سائیڈر شخص قومی اسمبلی کے ایوان میں داخل ہو گیا

جس کے بعد ایوان میں کھلبلی مچ گئی، پینل آف چیئرمین امجد نیازی نے کہا کہ سیکیورٹی چیک کرے یہ آدمی کون ہے ،سیکیورٹی اس شخص کو ہال سے باہر پھینک دیں، سیکورٹی نے غیرمتعلقہ شخص کو حراست مین لیا اور تحقیقات کیں کہ وہ کون ہے اور کیسے پہنچا جس کے بعد بیان جاری کیا گیا کہ نوجوان غلطی سے اسمبلی ہال میں داخل ہوا ،اسمبلی ہال میں داخل ہونے والے نوجوان کو واپس بھیج دیا گیا ہے،

پیپلز پارٹی کے رکن آغا رفیع خالی حکومتی بینجز کی ویڈیو بناتے رہے پینل آف چیئر امجد نیازی نے آغا رفیع کو ویڈیو بنانے سے روک کردیا

قبل ازیں پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیا میں مہنگائی کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہے، اس ملک کو امیر نہیں غریب لوگ چلا رہے ہیں،جمہوریت کیلئے بہت سی مشکلات برداشت کیں منی بجٹ حکومت نے پاس کرانا ہے لیکن اراکین ایوا ن میں نہیں، پاکستان دنیا میں کم ترین ٹیکس جمع کرنے والا ملک ہے،پاکستان کے غریب عوام دنیا میں سب سے زیادہ ٹیکس دیتے ہیں اس ملک کو بنانے اور چلانے والا غریب آدمی ہے،غیر سنجیدہ اراکین کی وجہ سے پارلیمنٹ کی جگ ہنسائی ہورہی ہے، یہاں کسان، مزدور اور غریب ٹیکس دیتا ہے ،وزیراعظم الیکٹڈ نہیں، سلیکٹڈ ہیں،ملک کوبگاڑنے والے امیر آدمی ہیں،اشیا خورونوش کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں،

ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے جو 150 مسخرے رکھے ہوئے ہیں ان کا بس ایک ہی کام ہے کہ بیان دیئے جاؤ کہ ملک میں سب اچھا ہے حکومتی اراکین پاکستان کی ترقی کی جو داستان پارلیمان میں سناتے ہیں،اس حساب سے تو ہمیں آئی ایم ایف کو قرض دینا چاہئے۔ سمجھ نہیں آتا ان کی اتنی ترقی کے باوجود ہم قرض لے کیوں رہے ہیں؟

کی یاد تازہ،سفاک باپ نے بیٹا نہ ہونے پر 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!