دوران ڈکیتی پنجاب میں خاتون سے زیادتی کا ایک اور واقعہ

0
44

پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی کےو اقعات میں کمی نہ آئی،

خواتین اور بچوں کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ملزم پکڑے جاتے ہیں تو انہیں سزا نہیں ملتی، درندگی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، آج بھی افسوسناک واقعہ پیش آیا ، موٹروے زیادتی کیس کے بعد پتوکی میں رات گئے ڈاکوؤں نے دوران واردات شوہر کے سامنے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی ہے

جمشیر اڈا کے قریب ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو گن پوائنٹ پر روکا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،ڈاکو میاں بیوی سے دوران واردات نقدی، طلائی زیورات اور موبائل فون بھی لوٹ کر فرارہو گئے عورت میڈیکل کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی پہنچ گئی اہل علاقہ نے اس افسوس ناک واقعہ پر وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس کے مطابق ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

Leave a reply