دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

0
113
دوسری-شادی-کیوں-کی؟-پہلی-بیوی-نے-خود-کشی-کر-لی #Baaghi

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رائے ونڈ روڈ پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں 40 سالہ لیڈی ڈاکٹر نے خودکشی کر لی

پولیس کے مطابق ڈاکٹر ماریہ سعید نے28 ستمبرکو پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا متوفیہ نے اپنے خاوند راشد کی دوسری شادی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی ، ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفیہ نے خود اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا ،متوفیہ ڈاکٹرماریہ کا خاوند راشد ساہیوال میں کام کرتا ہے۔راشد نے تقریباً 02ماہ قبل ساہیوال میں ہی دوسری شادی کی تھی۔ پولیس اور فرانزک سائینس کی ٹیموں نے موقع سے شواہد اکھٹے کرلیے،پولیس نے متوفیہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا بچوں کی ماں تھی،مبینہ خود کشی کا واقعہ گھر میں پیش آیا،

قبل ازیں ڈیفنس اے میں گزشتہ روز ڈکیتی مزاحمت پرخاتون ڈاکٹر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا،ڈیفنس اے پولیس نے واردات کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا خاتون ڈاکٹر قتل کے مقدمے میں ڈکیتی اور قتل کی دفعات شامل کی گئیں مقدمہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کے خلاف درج کیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاکے حوالے کردی،ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق گردن میں لگنے والی گولی خاتون کی موت کی وجہ بنی،شواہد کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کردیا،انویسٹی گیشن اور سی آئی اے کی ٹیمیں تحقیقات کررہی ہیں، ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ ڈکیتی قتل کی تمام پہلووں سے تحقیقات جاری ہیں جلد ملزمان کو ٹریس کر لیا جائے گا

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

Leave a reply