دوسری شادی وہ کرتا ہے جس کو پہلی بیوی لاتیں مارے،کیپٹن (ر) صفدر
دوسری شادی وہ کرتا ہے جس کو پہلی بیوی لاتیں مارے،کیپٹن (ر) صفدر کیپٹن (ر) صفدر نے اسلام آبا دمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹے کی شادی پر ون ڈش پروگرام رکھیں گے، کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور بلاول شادی پر نہ بھی آئیں توکوئی بات نہیں،آصف زرداری ہمارے دل میں ہیں فواد چودھری کو جہلم میں مچھلی بھی کوئی اداھار نہیں دیتا،ن لیگ کے پاس اتنا وقت نہیں کہ فواد چودھری کی بات کا جواب دیں،فواد چودھری شام کو پانی بھی ادھار مانگ کر پیتے ہیں ،ہمارا کیس ایک ظالم شخص اعجاز افضل کیخلاف ہے،وہ شخص سپریم کورٹ میں جج رہا مگر ریٹائرمنٹ کے بعد زمینوں پر قبضے شروع کر دیئے،میں اس شخص کو ریٹائرڈ جج ہی نہیں کہتا،اس شخص کے گھر میں مکھن شاہ کا قتل ہوا اس کے گھر سے منشیات برآمد ہوئیں،اعجاز افضل سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے،میرے والد کی زمین پر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی،اعجاز افضل جب وکیل تھا تو قادیانیوں کے مقدمے لڑتا تھا سپریم کورٹ کے فیصلے پر مطمئن ہوں،مجھے پتا تھا ہم فاتح ہوں گے آج بری سرکاری حاضری دونگا،ہمارا کیس ایبٹ آباد منتقل کیا گیا ہے وہاں بھی … دوسری شادی وہ کرتا ہے جس کو پہلی بیوی لاتیں مارے،کیپٹن (ر) صفدر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں