ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آ یا ہے، ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری 28 اپریل کو دبئی سے پاکستان پہنچے تھے، وہ ملتان ائیرپورٹ سے اپنی گاڑی میں لاہور پہنچے اور خود کو نجی ہوٹل کے کمرے میں آئیسولیٹ کر لیا۔ دوست محمد مزاری نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ منفی آئی ہے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، اسد قیصر نے … ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی پڑھنا جاری رکھیں