دوستی سے انکار پر خواجہ سراء پر بہیمانہ تشدد

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوشہرہ میں دوستی سے انکار پر خواجہ سراء پر بہیمانہ تشدد کیا گیا

خواجہ سراء بلو کی تشدد سے حالت غیر ہوگئی جس کے بعد اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، خواجہ سراء بلو کو سر اور جسم پر زخم آئے جبکہ سر پر ٹانکے بھی لگے ،نوشہرہ کینٹ پولیس کے عدم تعاون اور رویہ سے تنگ آکر خواجہ سراء نے احتجاج اور خود سوزی کی دھمکی دے دی

خواجہ سراء بلو کے مطابق ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے ، پولیس نے روایتی بے حسی کا مظاہرہ کیا جس پر خواجہ سرا نے ایک ویڈیو بنا کر وائرل کی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس کو ہوش آیا اور پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواجہ سرا بھی محفوظ نہ رہے

بااثر افراد کا خواجہ سراؤں پر تشدد، کپڑے اتارنے پر کیا مجبور، ویڈیو وائرل،عزت کا سودا نہیں کریںگے،خواجہ سرا

بعد ازاں پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے خویشگی کے جواد نامی بگڑے نوجوان کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی نوشہرہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Leave a reply