پانچ روسی طیارے، ایک ہیلی کاپٹر گرا دیا، یوکرینی وزارت دفاع کا دعویٰ
یوکرین پر روس کا حملہ،اتحادی جواب دیںگے،امریکہ،افسوسناک لمحہ ہے،اقوام متحدہ یوکرین نے روس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا ہے یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیئے ہیں،یوکرینی صدر نے روسی شہریوں سے جنگ کےخلاف احتجاج کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ ان تمام شہریوں پر سے پابندیاں ہٹا دیں گے جو ریاست کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں یوکرین اپنی سالمیت کا ہرقیمت پردفاع کرے گا ہ روس کے صدر سے متعدد باررابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن جواب میں خاموشی رہی۔ قبل ازیں یوکرین میں روسی فوجی آپریشن ،فوجی تنصیبات پر راکٹ حملے کئے گئے ،روس نے یوکرین کا ایئر ڈیفنس نظام تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے یوکرین نے دعویٰ ہے کہ جوابی کاروائی کرتے ہوئے اس نے 5 روسی جیٹ طیارے اور 1 ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے، یوکرینی وزارت دفاع کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا گیا ہے کہ روس کے پانچ طیارے اور ایک ہیلی مار گرایا ہے Повідомлення ГШ ЗСУЗа інформацією командування Об’єднаних Сил, сьогодні у районі проведення ОС збито 5 літаків та вертоліт агресорів.Об'єднані сили дають гідну відсіч збройним силам РФ. Військові підрозділи … پانچ روسی طیارے، ایک ہیلی کاپٹر گرا دیا، یوکرینی وزارت دفاع کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں