ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر شراب فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ۔

0
33

19-03-21

ننکانہ صاحب میں ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر شراب فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ۔
تھانہ سٹی شاہکوٹ پولیس کی کاروائیاں، 3 شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ۔
شراب فروشوں سے 70 لیٹر شراب، لہن، 2 چالو بٹھیاں اور دیگر سامان برآمد۔ ترجمان ننکانہ پولیس

ملزمان راشد، عمران اور بلال کے خلاف مقدمات درج۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ڈی پی او کی طرف سے SHO تھانہ سٹی شاہکوٹ تصور منیر اور ہمراہی ٹیم کو شاباش۔
شراب فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کا خاتمہ میرا مشن ہے ۔
شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاون بلا امتیاز جاری رہے گا ۔ ڈی پی او بلال افتخار

Leave a reply