تمباکو نوشی کا زیادہ استعمال صحت کے لئے نقصان دہ ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان مان گئے

تمباکو نوشی کا زیادہ استعمال صحت کے لئے نقصان دہ ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان مان گئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی کے خطرات کے بارے میں لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیکٹ شیٹ لانچ ان ٹوبیکو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ٹرسٹ کرومیٹک کے سی ای او شارق خان بھی موجود تھے، ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل میں ابھی تمباکو نوشی کا رجحان بہت زیادہ ہے، ہم کوشش کر رہے ہیں کہ … تمباکو نوشی کا زیادہ استعمال صحت کے لئے نقصان دہ ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان مان گئے پڑھنا جاری رکھیں