ڈاکٹرنمرتا چندانی کو جنسی استحصال کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا، پولیس سرجن

لاڑکانہ :ڈاکٹرنمرتا چندانی کوزیادتی کے بعد قتل کیا گیا، پولیس سرجن کے رپورٹ نے بی بی آصفہ میڈیکل کالج کی گورننس کا پول کھول دیا ، اطلاعات کے مطابق لاڑکانہ کے بی بی آصفہ ڈینٹل کالج (بی اے ڈی ایس) میں تھرڈ ایئر کی طالبہ نمرتا چندانی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کے ساتھ ’جنسی فعل‘ کی تصدیق ہونے کے علاوہ موت کی وجہ گلا گھٹنا قرار پائی۔ 24 گھنٹوں میں3 ملاقاتیں،مولانا کو عزت کے ساتھ رخصت کرناچاہتے ہیں ، پرویز الٰہی ذرائع کے مطابق پولیس سرجن ڈاکٹر قرار احمد عباسی کا کہنا ہے کہ حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ … ڈاکٹرنمرتا چندانی کو جنسی استحصال کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا، پولیس سرجن پڑھنا جاری رکھیں