ڈاکٹر شاہد مسعود نے جنوبی ایشیا کا واحد اعزاز حاصل کرلیا

ڈاکٹر شاہد مسعود نے جنوبی ایشیا کا واحد اعزاز حاصل کرلیا باغی ٹی وی : معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود ہاورورڈ یونیورسٹی کے جان ایف کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ سے بطور سینئر ایگزیکٹیو فیلو وابستہ ہوگئے ہیں ۔وہ اس برس جنوبی ایشیاءسے منتخب ہونے والی واحد شخصیت ہیں ۔جان ایف کینیڈی اسکول 1932ءمیں ہارورڈیونیورسٹی میں قائم کیاگیاتھاجوکہ 1636ء سےامریکا کی اعلیٰ ترین تعلیمی درسگاہ کے طورپر دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے اورجہاں سے 8امریکی صدر اور 161نوبل انعام یافتہ شخصیات وابستہ رہی ہیں ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود جوان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ہیں … ڈاکٹر شاہد مسعود نے جنوبی ایشیا کا واحد اعزاز حاصل کرلیا پڑھنا جاری رکھیں