مریضوں کا علاج کرتے ہوئے جان کا نذرانہ دینے والے پاکستانی ڈاکٹر کو امریکہ نے بھی پیش کیا خراج تحسین

مریضوں کا علاج کرتے ہوئے جان کا نذرانہ دینے والے پاکستانی ڈاکٹر کو امریکہ نے بھی پیش کیا خراج تحسین باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے کے دوران شہید ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر کو امریکہ نے بھی خراج تحسین پیش کیا ہے امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے گلگت میں کورونا سے ڈاکٹر اسامہ کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ امریکا کرونا کے خلاف لڑنے والے میڈیکل سٹاف کےساتھ ہے۔ ڈاکٹر اسامہ ریاض کرونا … مریضوں کا علاج کرتے ہوئے جان کا نذرانہ دینے والے پاکستانی ڈاکٹر کو امریکہ نے بھی پیش کیا خراج تحسین پڑھنا جاری رکھیں