ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی آخری قسط تاخیر کا شکار
پاکستان کے معروف اور مقبول ترین ڈرامے میرے پاس تم ہو کے مداحوں کو آخری قسط کا بڑی بے چینی سے انتظا ر ہے لیکن مداحوں کو چونکا دینے والا مایوس کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے کی آخری قسط تاخیر سے پیش کی جائے گی اس ڈرامے کی اب تک 22 اقساط سامنے آچکی ہیں اور ‘میرے پاس تم ہو’ کی آخری ڈبل قسط پروڈیوسرز نے صرف اے آر وائے ڈیجیٹل پر ہی نہیں بلکہ سینما گھروں میں دکھانے کا بھی اعلان کیا ہے ‘میرے پاس تم ہو’ کی کہانی خلیل الرحمٰن قمر نے تحریر کی جبکہ … ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی آخری قسط تاخیر کا شکار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں