ڈرامہ سیریل ان کہی کو تھیٹرز میں نئے انداز میں پیش کیا جائے گا

ماضی میں پی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے مقبول ڈرامے ان کہی کو نئے انداز میں تھیٹرز میں پیش کیا جائے گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی وی پر 4 دہائیاں پہلے نشر کئے گئے حسینہ معین کے لکھے مقبول ڈرامے ان کہی کو نئے انداز میں تھیٹرز میں جلد ہی میں پیش کیا جائے گا مذکورہ ڈرامے کو پہلی بار پی ٹی وی پر 1982 میں نشر کیا گیا تھا اس ڈرامے کے اداکاروں شہناز شیخ جاوید شیخ شکیل سلیم ناصر بہروز سبزواری اور جمشید انصاری کی بے مثال اداکاری اور دلوں میں … ڈرامہ سیریل ان کہی کو تھیٹرز میں نئے انداز میں پیش کیا جائے گا پڑھنا جاری رکھیں