ڈرائیور کی 34 آسامیوں پر مجھے کیوں نہیں رکھا گیا؟ شہری کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ

0
29
ڈرائیور کی 34 آسامیوں پر مجھے کیوں نہیں رکھا گیا؟ شہری کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ

ڈرائیور کی 34 آسامیوں پر مجھے کیوں نہیں رکھا گیا؟ شہری کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122میں عمر کی حد کو بنیاد بنا کرنے شہری کوملازمت نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عمر کی حد زیادہ ہونے کی بنیاد پر شہری کو نوکری نہ دینے کا ڈی جی ریسکیو کا فیصلہ درست قرار دے دیا گیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ، فیصلے میں کہا گیا کہ لاہورہائیکورٹ نے درخواست گزارکی اپیل مسترد کردی رولزکے تحت اگر کوئی امیدوار مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اترتا تو وہ نوکری کا اہل نہیں،شہری نے 5 روز عمر زیادہ ہونے پر نوکری نہ دینے کے خلاف درخواست دائر کی ریسکیو نے 23 دسمبر 2016 میں ڈرائیور کے لیے 34 اسامیوں کا اشتہار جاری کیا

عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار نے 28دسمبر 2016 کو نوکری کے لیے اپلائی کیا، درخواستگزار نے این ٹی ایس سمیت دیگر تمام ٹیسٹ کلیئر کیےکامیاب امیدوارون کی حتمی فہرست میں درخواست گزار کانام شامل نہیں کیا گیا، درخواست گزار کو بتایا گیا کہ عمر 5 روز زیادہ ہونے کے باعث نوکری کا اہل نہیں وکیل کے مطابق درخواست جمع کرانے آخری تاریخ 8 جنوری2017 تھی،تمام وجوہات کو مد نظر رکھتے ہوئے عدالت درخواست مسترد کرتی ہے

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

Leave a reply