دھماکہ کرنیوالا ایک سائنسدان تھا،گرفتار کر لیا ہے، پولیس کا تہلکہ خیز انکشاف
دھماکہ کرنیوالا ایک سائنسدان تھا،گرفتار کر لیا ہے، پولیس کا تہلکہ خیز انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو دھماکہ کرنے میں ملوث ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص سائنسدان ہے اور اس نے دھماکہ کیا، واقعہ دہلی کا ہے، دہلی میں نو دسمبر کو مقامی عدالت کے اندر دھماکہ ہوا تھا پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا اور ایک ملزم بھوشن کٹاریا کو گرفتار کیا، پولیس کے مطابق بھوشن کٹاریا نے ہی کورٹ نمبر 102 میں بم رکھا تھا، ملزم ایک وکیل کو مارنا چاہتا تھا اسلئے ملزم نے دھماکہ کیا، دہلی پولیس سپیشل سیل کو دوران تحقیقات کئی ثبوت ملے جس کے بعد اس سائنسدان کو گرفتار کیا گیا ہے بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی عدالت میں دھماکہ کرنے کے جرم میں اکیلا سائنسدان ہی شامل ہے، دہلی پولیس کمشنر راکیش استھانہ نے پریس کانفرنس کی اور میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کے بعد متعدد ٹیمیں الگ الگ زاویوں سے تحقیقات کر رہی تھیں کہ عدالت کے اندر کیسے دھماکہ ہوا،بم عدالت کے اندر کیسے پہنچا، تحقیقات کے دوران 1000 سے زائد گاڑیوں کی شناخت کی گئی، جس … دھماکہ کرنیوالا ایک سائنسدان تھا،گرفتار کر لیا ہے، پولیس کا تہلکہ خیز انکشاف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں