دعا منگی کی رہائی کےلیے کتنا تاوان مانگا گیا

0
26

[advanced_iframe src=”//www.tinywebgallery.com/blog/advanced-iframe” width=”100%” height=”600″]دعا منگی کی رہائی کےلیے کتنا تاوان مانگا گیا

تفصیلات کے مطابق ماموں‌دعا منگی نے کہا ہےکہ دعامنگی سے متعلق تاوان کی بات آج سنی ہے.تاوان کےمطالبے کی تردید کرتاہوں.5دن گزرگئے دعا منگی کا کوئی سراغ نہیں ملا.پولیس نے بسمہ کو بازیاب نہیں کروایا.بسمہ کے اہلخانہ نے تاوان دیا تھا.بسمہ کیس کو بھی 6ماہ سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے،

دعامنگی کے ماموں اعجاز منگی نے کہا کہ دعا منگی کے والد غریب ہیں،اگر تاوان کی بات سچ ہوتی تو حکومت سے رابطہ کرتے،پولیس حکام سے پوچھیں گے تاوان سے متعلق خبر کہاں سے آئی،
وضح رہے کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اغواہونے والی دعا منگی کو 5روز بعد بھی پولیس بازیاب کروانے میں ناکام ہے، کیس کی تفتیش میں اب تک کوئی اہم پیش رفت سامنے نہیں آسکی ہے۔دعامنگی کے اہل خانہ نے کہاہے کہ صدر، وزیر اعظم، یا وزیر اعلی کی ہمدردی نہیں چاہیئے، دعا کی بحفاظت واپسی چاہتے ہیں،دوسری جانب سندھ کے وزیراطلاعات سعیدغنی نے کہاکہ ڈیفنس جیسے علاقے میں دعا کا اغوا تشویش ناک ہے

Leave a reply