کراچی سے بھاگ کر شادی کرنیوالی دعا زہرا کو عدالت نے بھی بڑا حکم دے دیا
کراچی سے بھاگ کر شادی کرنیوالی دعا زہرا کو عدالت نے بھی بڑا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ مل گئی دعا زہرہ نے شادی کر لی ،کراچی پولیس نے جو کہا تھا وہ سچ ثابت ہوا کہ دعا زہرا اغوا نہیں ہوئی بلکہ وہ خود گئی ہے، دعا زہرہ کے لاپتہ ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹرینڈ بھی چلائے گئے،گزشتہ روز خبر آئی کہ دعا زہرہ کا نکاح نامہ کراچی پولیس نے لاہور پولیس کو بھجوایا ہے کیونکہ نکاح نامے پر لاہور کا پتہ لکھا ہے،نکاح نامے کی خبریں سامنے آنے کے بعد یہ خبرین چل گئیں کہ دعا زہرہ مل گئی ہےتا ہم بعد میں پولیس کو تردید کرنا پڑی کہ صرف نکاح نامہ ملا ہے،بعد ازاں آج دعا زہرہ سامنے آ گئی اور ویڈیو پیغام بھی جاری کر دیا، دعا زہرہ نے اس ویڈیو پیغام میں خود شادی کا اقرار کر لیا اور کہا کہ کوئی دباؤ نہیں ہے، لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری میں کراچی سے مبینہ اغوا ہونے والی لڑکی دعا زہرہ نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیاہے دعا زہرا کا کہنا تھا کہ میری عمر 18برس ہے اور … کراچی سے بھاگ کر شادی کرنیوالی دعا زہرا کو عدالت نے بھی بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں