دعا زہرا کے نکاح نامے پر لکھے پتے پر کون مقیم ؟دعا گھر سے کیسے نکلی تھی
دعا زہرا کے نکاح نامے پر لکھے پتے پر کون مقیم ؟دعا گھر سے کیسے نکلی تھی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کے بارے میں ہر لمحے بعد نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں دعا زہرہ نے لاہور آ کر نکاح کر لیا اور شادی کا اعتراف بھی کر لیا، کراچی پولیس نے لاہور پولیس کو دعا زہرہ کا نکاح نامہ بھیجا تھا تا ہم نکاح نامے پر لکھا گیا پتہ غلط نکلا، پولیس کے مطابق نکاح نامے پر شیرشاہ کالونی رائیونڈ کا پتہ لکھا ہوا تھا جب پولیس وہاں پہنچی تو پتہ چلا وہاں ایک شخص ڈاکتر عبدالحفیظ کی ڈسپنسری ہے جو کئی برسوں سے چل رہی ہے پولیس نے اس محلے میں تحقیقات کیں تو پتہ چلا کہ اس محلے میں ظہیر نام کا کوئی بندہ نہیں، دعا زہرہ کا نکاح نامہ بابو صابو کے ٹاؤن یونین میں بنایا گیا نکاح نامے میں دعا کی عمر 18 برس لکھی گئی اور اسے خود مختار قرار دیا گیا جبکہ اس کا پتہ طلعت پارک شیرا کوٹ درج کیا گیا۔ دعا کے گواہان میں اصغر علی اور شبیر احمد شامل ہیں جن کے موبائل نمبر بھی بند آرہے ہیں دوسری جانب … دعا زہرا کے نکاح نامے پر لکھے پتے پر کون مقیم ؟دعا گھر سے کیسے نکلی تھی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں