وزیرخارجہ جنیوا کے دورے کے بعد واپس پہنچ گئے،کہا دنیا بھر میں بھارت کو تنقید کا سامنا ہے

0
22

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا کے3روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے جھوٹے دعویداربھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے ،مقبوضہ کشمیرمیں مظالم پر دنیا بھر میں بھارت کو تنقید کا سامنا ہے کشمیری بھائیوں کو باور کراناچاہتے ہیں کہ حق خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں،پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا ،ہرفورم پرکشمیریوں کےحقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے

انسانی حقوق کونسل، وزیر خارجہ نے پیش کیا کشمیر کا مقدمہ،کہا مظالم کی تحقیقات کیلیے خود مختار کمیشن بنایا جائے

قبل ازیں جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ،بھارتی بربریت کے باعث وادی میں ضرورت کی اشیا اور ادویات کی قلت ہے ،بھارت نے مقبوضہ وادی میں مظالم کی انتہا کر دی ،بھارت نے کشمیری حریت قیادت کو نظر بند کر رکھا ہے ،وادی میں ضرورت کی اشیا اور ادویات کی قلت ہے، کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے حوالہ سے تحقیقات کے لئے خود مختار اور آزاد کمیشن بنایا جائے

 

بھارتی ریاستی دہشت گردی،پاکستان انسانی حقوق کونسل میں پیش کریگا کشمیر پرباتصویرڈوزیئر

یواین ہیومن رائٹس کمشنر کا کشمیر پر بیان حوصلہ افزا، وزیر خارجہ کی جنیوا میں میڈیا سے گفتگو

شاہ محمود قریشی کی سینیگال کے ہم منصب احمد وبا سے ملاقات ،کشمیر پرکی بات

عالمی ادارہ صحت کشمیریوں کی زندگیاں بچانے کیلیےاقدامات کرے .وزیر خارجہ کی ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات

بھارتی حکومت جموں کشمیرمیں لاک ڈاؤن،کرفیومیں نرمی لائے،انسانی حقوق کمشنراقوام متحدہ

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی قوم سڑکوں پر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

مودی نے آخری پتہ کھیل لیا، اب کشمیر آزاد ہو گا، پاک فوج تیار،وزیراعظم عمران خان

Leave a reply