دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی،آرمی چیف کا پیغام

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی،آرمی چیف کا پیغام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بانی پاکستان کے یوم پیدائس پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قوم عقیدت و جذبے سے اپنے قائد محمدعلی جناح کا یوم پیدائش منارہی ہے،ایمان ، اتحاد، نظم و ضبط ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہے،قوم قائد کے … دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی،آرمی چیف کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں