دنیا پانی سے بجلی بناتی ۔ ہم بجلی سے پانی بناتے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے ایک صحافی فیضان لاکھانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا پانی سے بجلی بناتی ۔ ہم بجلی سے پانی بناتے فیضان لاکھانی نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برآمدے میں بجلی کا بورڈ لگا ہوا ہے اور اس سے پانی نکل رہا ہے، باہر بارش بھی ہو رہی ہے، امکان ہے کہ بارشی پانی اس بجلی کے بورڈ سے نکل رہا ہو دنیا پانی سے بجلی بناتی ۔ ہم بجلی سے پانی بناتے !! pic.twitter.com/MY4rPEfi9A … دنیا پانی سے بجلی بناتی ۔ ہم بجلی سے پانی بناتے پڑھنا جاری رکھیں