آج تو پی آئی کاطیارہ لیزکےجھگڑے پرروکا گیا:ن لیگ کےدورمیں تو پی آئی اےکاایک سالم جہازہی غائب ہوگیا تھا

لاہور:آج تو پی آئی کا طیارہ لیز کےجھگڑے پر روکا گیا.. ن لیگ کے دور میں تو پی آئی اے کا ایک سالم جہاز ہی غائب ہو گیا تھا،اطلاعات کے مطابق ملائیشیا میں نواز شریف کے ہی دورمیں لی گئی لیز کی رقم ادا نہ کرنے پرپی آئی اے کا طیارہ روک لیا گیا لیکن سنیں !

 

 

اس حوالے سے ایک معروف صحافی نے ماضی کی تاریخ کے تاریک زندانوں پرسے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آج تو اس بات پرطعنے دیئے جارہے ہیں کہ ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ روک لیا گیا لیکن وہ وقت بھی یاد کریں جب ن لیگ کے دور میں پی آئی اے کا سالم جہاز ہی غائب ہوگیا تھا

سنیئر صحافی کہتے ہیں کہ پتہ اس وقت چلا جب طیاروں کی گنتی ہوئی.. تفتیش ہوئی تو عقدہ کھلا کہ PIA کا سی ای او جاب چھوڑنے کے بعد طیارہ ساتھ ہی جرمنی لے گیا تھا.. یہ تھی انکی "تجربہ کاری”

وہ کہتے ہیں کہ اس طرح اپنے گناہوں کا بوجھ کسی پرنہیں ‌ڈالا جاسکتا

Comments are closed.