fbpx

لاہورمیں مٹی کا طوفان :ہرطرف گردوغبارنے ڈیرے ڈال لیے:بجلی بند

لاہور:لاہورمیں مٹی کا طوفان :ہرطرف گردوغبارنے ڈیرے ڈال لیے:بجلی بند،اطلاعات کے مطابق لاہور میں‌ اس وقت مٹی اورگردوغبارکا طوفان آگیا ہے اورہرطرف گردوغبارہی چھا گیا ہے

ذرائع کے مطابق مٹی اورگردوغبارکے اس طوفان نے دیکھتے ہی دیکھتے لاہورکواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اورکچھ بھی دکھائی نہیں‌ دے رہا ، ادھر ذرائع کے مطابق لاہورکے اکثرعلاقوں میں بجلی بند ہوگئی ہے اورلوگوں کوکچھ سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کدھر جائیں

لاہورکے مختلف علاقوں سے ملنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ گردوغبارکا طوفان اس قدرزیادہ ہےکہ لوگ جہاں سفرکررہے تھے کچھ دکھائی نہ دینے کی وجہ سے وہیں رک گئے ہیں‌

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.