مشیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

0
22

مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

باغی ٹی وی :مشیر خزانہ کی صدارت اہم اجلاس ہونے جارہا ہے .ای سی سی اجلاس میں کنٹرول کیمیکل کی درآمد کے لئے امپورٹ کیمیکل بل کی منظوری، برآمدی سیکٹر لیدر ٹیکسٹائل کارپٹ سپورٹس سرجیکل کو گیس آر ایل این جی کی فراہمی کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔
اجلاس میں کسانوں سے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں چارج کی گئی رقم کا حل نکالا جائے گا جبکہ بلوچستان کے ٹیوب ویلز پر سبسڈی کی منظوری اور پاکستان ٹورزم انڈونمنٹ فنڈز کے تحت 1 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دی جائے گی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کسٹم ڈیوٹی سیلز ٹیکس ڈیوٹی میں ریلیف فراہم کرنے کی منظوری اور خصوصی فنڈز سے این ڈی ایم اے کیلئے 300 ملین روپے جاری کرنے کی منظوری بھی دی گی۔واضح‌رہے کہ پچھلی رابطہ کمیٹی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں8نکاتی ایجنڈےپرغورہوگا..بلوچستان میں کسانوں کیلئےٹیوب ویل پرسبسڈی کی منظوری کاامکان پے..اجلاس میں افغان پراجیکٹس کیلیےٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ پرغورہوگا.مختلف کیمیکلزکی درآمدکیلیےامپورٹ پالیسی میں ترمیم پرغورکیا گیا.

Leave a reply