الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظر ثانی کی استدعا

0
101
supreme

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظر ثانی کی استدعا کردی،

الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کسی قانونی و عدالتی فیصلہ کی غلط تشریح نہیں کی، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن سے متعلق آئین آرٹیکل 218 میں مداخلت نہیں کر سکتی، مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ واپس لیا جائے، تحریک انصاف کو عدالتی فیصلہ میں ریلیف دیا گیا۔تحریک انصاف کیس میں پارٹی نہیں تھی۔عدالتی فیصلہ میں کچھ ایسے حقائق کو مان لیا گیا جو کبھی عدالتی ریمارڈ پر نہ تھے،پی ٹی آئی کے مخصوص نشتوں کے امیدواروں نے بھی کبھی دعوی نہیں کیا۔

قبل ازیں الیکشن کمیشن کا مخصوص نشتیں نظر ثانی کیس کیلئے بڑا فیصلہ،الیکشن کمیشن نے نظر ثانی کیلئے قانونی ٹیم کو تبدیل کردیا،الیکشن کمیشن نے ایڈووکیٹ سکندر بشیر کو ڈراپ کرکے نئے وکیل کی خدمات حاصل کرلی،الیکشن کمیشن نظر ثانی میں ایڈووکیٹ سجیل سواتی خدمات حاصل کرلی،ایڈووکیٹ سجیل سواتی نظر ثانی میں الیکشن کمیشن کیطرف سے پیش ہونگے

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل: مخصوص نشستوں کے حوالے سے قانونی اور آئینی سوالات اٹھائے

مخصوص سیٹوں بارے پارلیمان کی قانون سازی،عوام حمایت میں کھڑی ہو گئی

مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ فیصلے پر پیپلز پارٹی نے کی نظرثانی اپیل دائر

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم دیا تھا، تحریک انصاف مقدمہ میں فریق نہیں تھی، سنی اتحاد کونسل اور الیکشن کمیشن فریق تھے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی نے خوشی کا اظہار کیا تھا جبکہ حکومتی رہنماؤں نے سخت تحفظات کا اظہار کیا تھا

دوسری جانب سپریم کورٹ،مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی گئی ہے،مسلم لیگ ن نے نظر ثانی کی درخواست دائر کی،مسلم لیگ ن نے 12 جولائی کے فیصلے پر حکم امتناع کی بھی استدعا کر دی ،سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ 12 جولائی کے فیصلے پر نظر ثانی کرے، سپریم کورٹ 12 جولائی کے فیصلے کو واپس لے، کیس کے حتمی فیصلے تک سپریم کورٹ فیصلے پر حکم امتناعی دیا جائے،سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں سنی اتحاد کونسل، حامدرضا اور الیکشن کمیشن سمیت 11 پارٹیوں کو فریق بنایاگیا ہے ،

پی ٹی آئی پرپابندی،رہنماؤں کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کاروائی،عطا تارڑ کا بڑا اعلان

لڑائی شروع،کیا ایمرجنسی لگ سکتی؟جمعہ پھر بھاری،کپتان جیت گیا

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،ملک ایک اور آئینی بحران سے دوچار

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،معاملہ تشریح سے آگے نکل گیا،وفاقی وزیر قانون

سپریم کورٹ کا فیصلہ، سیاسی جماعتوں کا ردعمل،پی ٹی آئی خوش،حکومتی اتحاد پریشان

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے

اصلی ولن آئی ایم ایف یا حکومت،بے حس اشرافیہ نے عوام پر بجلی گرا دی

کرکٹ میں سٹے بازی اور سپاٹ فکسنگ،پاک بھارت میچ میں‌کتنے کا جوا؟

Leave a reply