الیکشن کمیشن نہیں بلکہ ڈسکہ میں پریزائڈنگ افسران کو اغوا کرنیوالے استعفا دیں، مریم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے استعفیٰ کے مطالبہ پر کڑی تنقید کی ہے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت نے کس حیثیت میں الیکشن کمیشن سےاستعفے کا مطالبہ کیا ہے؟ ڈسکہ میں پریزائڈنگ افسران کو اغوا کرنیوالے استعفا دیں یا الیکشن کمیشن ؟ نیب کی طرح یہ الیکشن کمیشن کوبھی یرغمال بنانا چاہتے ہیں، جوالیکشن کمشنران کی بات نہ مانے وہ استعفا دیں کیوں استعفا دیں؟ کل سپریم کورٹ میں ڈسکہ الیکشن سے متعلق سماعت ہے ان کوجواب دینا ہوگا، بلی … الیکشن کمیشن نہیں بلکہ ڈسکہ میں پریزائڈنگ افسران کو اغوا کرنیوالے استعفا دیں، مریم پڑھنا جاری رکھیں