الیکشن کمیشن نے پی ایس11لاڑکانہ سے معظم علی خان کوڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن نے پی ایس11لاڑکانہ سےمعظم علی خان کوڈی نوٹیفائی کردیا الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی روشنی میں معظم علی خان کوڈی نوٹیفائی کیا ،سپریم کورٹ نے ندا کھوڑو کی درخواست پر فیصلہ سنایا تھا ، الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پی ایس11میں الیکشن شیڈول کااعلان آئندہ چندروزمیں کیا جائے گا. اثاثےظاہر نہ کرنے پر سپریم کورٹ نے رکن سندھ اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر سندھ اسمبلی کے منتخب رکن معظم علی خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کاحکم جاری کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیا ہے اورالیکشن … الیکشن کمیشن نے پی ایس11لاڑکانہ سے معظم علی خان کوڈی نوٹیفائی کردیا پڑھنا جاری رکھیں