سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی سہولتکار بن گئی ہے،شازیہ مری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی سہولتکار بن گئی ہے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ یہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے کہنے پر وقت بڑھایا،الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی نے وقت بڑھانے پر مجبور کیا،نئے پاکستان میں نئے چور آگئے ہیں ملک پر قرضوں کا انبار لگادیا ہے ،ملک میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور بے روزگاری کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ عمران خان 35 کرب روپے کا رکارڈ قرضہ لے چکے ہیں … سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی سہولتکار بن گئی ہے،شازیہ مری پڑھنا جاری رکھیں