الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، انتخابات کے لیے شیڈول جاری کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، انتخابات کے لیے شیڈول جاری کرنے کا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے مئیر کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے،مئیر اسلام آباد کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے خیبرپختونخوا حکومت کو بلدیاتی انتخابات کے لیے مطلوبہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزارت دفاع سے 7 کنٹونمنٹ بورڈز کی ری کلاس فکیشن کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں ،الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز کی نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے لیے وزارت دفاع سے تاریخ مانگ لی بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟ آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ، مولانا سابق وزیراعظم کو مبارکباد دینے … الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، انتخابات کے لیے شیڈول جاری کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں