پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے ‌صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی

پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے‌صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے اندر اور باہر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ،زرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز کی 1800سے زائد نفری تعینات ہےپنجاب رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ،8 سے 10 واک تھرو گیٹ نصب کیۓ گئے ہیں بم ڈسپوزل کے اہلکار سویپنگ کر رہے ہیں سی ڈی اے کا واٹر ٹینکر بھی موجود ہے میڈیا بھی الیکشن کمیشن کے سامنے موجود ہے ٹریفک معمول کے مطابق رواں ہے حالات پر امن ہیں اسلام آباد پولیس کی جانب سے ہینڈ کاپس بھی الیکشن کمیشن کے باہر موجود ہیں ہینڈ کاپس گرفتاری کے لیے استعمال کیے جا سکیں گے،انتظامیہ کی جانب سےسیکڑوں ہینڈ کاپس پولیس کو مہیا کر دیئے گئے ہیں، دوسری جانب چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پی ڈی ایم احتجاج اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن ارکان شامل تھے،چیف الیکشن کمشنر کو سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،وزارت داخلہ میں کنٹرول روم … پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے ‌صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی پڑھنا جاری رکھیں