الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،پی ڈی ایم کو مہنگا پڑ گیا،الیکشن کمیشن کا ایسا فیصلہ کہ مریم نے "سرپکڑ”لیا

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،پی ڈی ایم کو مہنگا پڑ گیا،الیکشن کمیشن کا ایسا فیصلہ کہ مریم نے "سرپکڑ”لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا فارن فنڈنگ کیس کے حوالہ سے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج پی ڈی ایم کو ہی مہنگا پڑ گیا، الیکشن کمیشن میں پارٹی فنڈز کی چھان بین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا ،الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے 24 فروری کو جواب طلب کر لیا ،فنڈز چھان بین سے متعلق پولیٹیکل فنانس ونگ کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے الیکشن کمیشن نے رپورٹ کی کاپی درخواست گزار کو فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ رپورٹ کا جائزہ لے کر اپنے اعتراضات دائر کر سکتے ہیں ،3سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی چھان بین چل رہی ہے، دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ کےاکاؤنٹس کی اسکروٹنی کاعمل جاری ہے،گزشتہ 5 سال کےپارٹی اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال ہوگی،الیکشن کمیشن نے 19 جماعتوں کونوٹس جاری کیے،پی ٹی آئی کی درخواست پرآج نوٹسزجاری ہوئے،قوم سے جھوٹ بولنا بند کریں … الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،پی ڈی ایم کو مہنگا پڑ گیا،الیکشن کمیشن کا ایسا فیصلہ کہ مریم نے "سرپکڑ”لیا پڑھنا جاری رکھیں