الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، تقرریاں و تبادلوں کا سلسلہ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، تقرریاں و تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے چیف الیکشن کمشنر کی منظوری کے بعد تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ الیکشنز خیبر پختونخوا عبدالحفیظ کا تبادلہ اسلام آباد سیکریٹریٹ میں کر دیا گیا،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ الیکشنز عدنان بشیر بطور ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ الیکشنز خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا، الیکشن کمشنر بلوچستان عبدالقیوم شنواری سیکریٹریٹ میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایڈمن تعینات کر دیئے گئے،الیکشن کمیشن بلوچستان میں گریڈ 19 کے افسر فیاض حسین مراد کی گریڈ 20 میں ترقی کر دی گئی،فیاض حسین مراد … الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، تقرریاں و تبادلوں کا سلسلہ جاری پڑھنا جاری رکھیں