ورلڈ ہیڈر ایڈ

مصر:عدالت کی طرف سے اخوان المسلمون کے کارکنان اور قائدین کو عمر قید کی سزائیں.

مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے رہنما مرشد عام محمد بدیع سمیت گیارہ اور شخصیات کو حماس کے لیےجاسوسی کے الزام پر سزائیں سنادیں.

محمد بدیع اور ان کے نائب خیرت الشاطر کو عمر قیدکی سزا سنائی گئی جبکہ باقی پانچ ارکان کو سات سے دس سال تک قید کی سزا سنائی ہے . اخوان کے چھے افراد کو مقدمات سے بری کردیا ہے۔

عدالت نے یہ سزا اس میں سنائی کہ مجرمان غیر ملکی تنظیموں حماس اور حزب اللہ کے لیے جاسوسی کرتے تھے. اور ان پر دہشت گردون کو فنڈنگ کا بھی الزام تھا .واضح رہے کہ مصر میں عمرقید کی مدت پچیس سال ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.