کالعدم تحریک لبیک مارچ، گولی لگنے سے ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کیا، ایدھی فاؤنڈیشن
کالعدم تحریک لبیک مارچ، گولی لگنے سے ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کیا، ایدھی فاؤنڈیشن باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کا مارچ کالا شاہ کاکو فیروز والا پہنچ گیا ہے ایدھی فاؤنڈیشن کی کالعدم تحریک لبیک کے مارچ کے ہمراہ 25 گاڑیاں ہیں، ایدھی فاؤنڈیشن انفارمیشن بیورو کے رکن یونس بھٹی نے باغی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم زخمیوں کو اٹھا کر اسٹیج والے کینٹیر تک منتقل کر رہے ہیں کسی ہسپتال لے کر نہیں جا رہے، 15 کے قریب زخیوں کی حالت تشویشناک تھی جنہیں کینٹینر پر منتقل کیا گیا، باغی ٹی وی نے جب ایدھی فاؤنڈیشن سے سوال کیا کہ زخمیوں کو ہسپتال کیوں نہیں منتقل کیا جا رہا تو جواب میں یونس بھٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، کالعدم تحریک لبیک کے کارکنان کو خطرہ ہے کہ کہیں ہسپتال سے انہیں گرفتار نہ کر لیا جائے اسی لئے انہیں کینٹینر پر ہی طبی امداد دی جا رہی ہے ایدھی فاؤنڈیشن لاہورکے انفارمیشن بیورو کے رکن یونس بھٹی نے باغی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید بتایا کہ ہم نے صرف ایک زخمی کو میو ہسپتال منتقل … کالعدم تحریک لبیک مارچ، گولی لگنے سے ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کیا، ایدھی فاؤنڈیشن پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں