عہد وفا کی آخری قسط کا ٹریلر جاری ڈرامے میں ہمایوں اور ابھی نندن کے کرداروں کا اضافہ
میرے پاس تم ہو وہ پہلا پاکستانی ڈرامہ تھا جسے سینماؤں میں پیش کیا گیا اور اب ایک اور معروف ڈرامے عہد وفا کی ٹیم نے بھی اسے بڑے پردے پر دکھانے کا اعلان کردیا لیکن اب اس ڈرامے کی کاسٹ میں دو اور کرداروں کا اضافہ بھی کیا گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف ڈرامے عہد وفا کی ٹیم نے اسے بڑے پردے پر دکھانے کا اعلان کردیا لیکن اب اس ڈرامے میں کاسٹ میں دو اور دلچسپ کرداروں ہمایوں سعید اور بھارتی پائلٹ ابھے نندن کا اضافہ بھی کیا گیا ہے عہد وفا کا ایک حالیہ ٹریلر سامنے آیا ہے جس میں پاکستانی اداکار ہمایوں سعید میجر ہمایوں ابھ نندن کے تفتیشی افسر کے کردار میں نظرآ رہے ہیں جبکہ ایک کردار گذشتہ سال گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا ہے ویڈیو میں دیکھا ہمایوں سعید جو کہ میجر ہمایوں ہیں ابھی نند سے تفتیش کے شروع میں اپنا میجر ہمایوں کرواتے ہیں اور ابھی نندن سے پوچھتے ہیں تم ہماری سرحد پر کیا کر رہے تھے جسکے جواب میں ابھی نند کہتے ہیں کہ وہ اس کو بتانا ضروری نہیں سمجھتے اس پر ہمایوں سعیداسے کہتے نظر آ رہے ہیں کہ … عہد وفا کی آخری قسط کا ٹریلر جاری ڈرامے میں ہمایوں اور ابھی نندن کے کرداروں کا اضافہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں