"میرے پاس تم ہو” کی طرح ’عہدِ وفا ‘ کی آخری قسط بڑی اہم ہوگی ، مزید کیا ہوگا؟ وائرل تصویر موضوع بحث بن گئی

کراچی: "میرے پاس تم ہو” کی طرح ’عہدِ وفا ‘ کی آخری قسط بڑی اہم ہوگی ، مزید کیا ہوگا؟ وائرل تصویر موضوع بحث بن گئی،اطلاعات کےمطابق مقبول ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘ کی آخری قسط کی ایک تصویر لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ڈرامے کے انجام سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنائے جانے والا ڈرامہ سیریل ’ عہدِ وفا‘ کہانی کے اعتبار سے انتہائی اہم موڑ میں داخل ہوچکا ہے۔ گزشتہ اتوار کو نشر کی جانے والی قسط میں ڈرامے کے مرکزی کردار کیپٹن سعد کی پوسٹنگ شمالی وزیرستان میں … "میرے پاس تم ہو” کی طرح ’عہدِ وفا ‘ کی آخری قسط بڑی اہم ہوگی ، مزید کیا ہوگا؟ وائرل تصویر موضوع بحث بن گئی پڑھنا جاری رکھیں