پیرس میں اسلاموفوبیا کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاج

پیرس : فرانسیسی دارالحکومت میں لاکھوں افراد نے اسلاموفوبیا کےخلاف احتجاج کیا جس میں میڈیا و سیاستدانوں کے مسلمان مخالف بیانات کی شدید مذمت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اتوار کے روز لاکھوں کی تعداد میں مظاہرین نے دنیا بھر کی طرح فرانس میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ پیرس میں اسلاموفوبیا کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاج اسلاموفوبیا کے خلاف ہونے والے 2 کلومیٹر طویل احتجاج میں ہر رنگ و نسل و مذہب کے افراد نے شرکت کی اور متعصبانہ اور مسلم مخالف رویوں کے خلاف نعرے بازی کی۔مظاہرے میں شریک 40 … پیرس میں اسلاموفوبیا کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں