احتجاج کا چوتھا روز،کہاں کہاں دھرنا جاری؟

احتجاج کا چوتھا روز،کہاں کہاں دھرنا جاری؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد چوتھے روز بھی احتجاج جاری ہے ،تحریک لبیک کے کارکنان علامہ خادم رضوی کے مزار کے باہر دھرنا دے کر بیٹھے ہیں تحریک لبیک کے کارکنان کی جانب سے مختلف … احتجاج کا چوتھا روز،کہاں کہاں دھرنا جاری؟ پڑھنا جاری رکھیں