عید کے موقع پرارطغرل غازی کی جانب سے پاکستانیوں کو خوبصورت پیغام
ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے ترک اداکار انجن التان دوزیاتن نےعید الفطر کے موقع پر پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دینے کے ساتھ ڈرامے کو بھر پور پذیرائی دینے پر شکریہ بھی ادا کیا- باغی ٹی وی : پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی نے اپنےٹویٹر اکاؤنٹ پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انجن التان دوزیاتن (ارطغرل غازی) پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دیتے نظر آرہے ہیں۔ Engin Altan Düzyatan, the acclaimed Turkish actor who plays the role of #ErtugrulGhazi sends Pakistani fans of #ErtugrulUrduPTV a special message on the occasion of #EidUlFitr #TRTErtugrulByPTV #EidAlFitr #عيد_مبارك #eidmubarak2020 pic.twitter.com/93pnJmKZCN — PTV News (@PTVNewsOfficial) May 24, 2020 اپنے ویڈیو پیغام میں تُرک اداکار نے کہا کہ بہنو اور بھائیو السلام و علیکم میرے پاس آپ کی ناقابل یقین محبت اور پذ یرائی کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ کافی نہیں ہیں، جو آپ پی ٹی وی کے ارطغرل غازی اردو کو دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا میں پی ٹی وی کا شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں جس نے ارطغرل غازی کو آپ سب تک پہنچایا اس کے بعد انجن التان نے تمام پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارکباد … عید کے موقع پرارطغرل غازی کی جانب سے پاکستانیوں کو خوبصورت پیغام پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں