عید کے تیسرے روز سندھ میں‌ کرونا کے کتنے نئے مریض؟ وزیراعلیٰ سندھ نے بتا دیا

0
26

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر کہا ہے کہ کل عید کے دن کے حساب سے ٹیسٹ بڑھائے گئے،

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2327 ٹیسٹ کیے جس میں 573 نئے کیسز سامنے آئے، اب تک 161628 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 23507 کیسز ظاہر ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 مریض انتقال کرگئے، اب تک انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 374 ہوگئی ہے،

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ 248 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،49 مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں، اس وقت 14618 مریض زیر علاج ہیں،12931 مریض گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، 794 مریض آئسولیشن مراکز میں زیر علاج ہیں، 893 مریض اسپتالوں میں زیر علاج ہیں،

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 542 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں،صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 8515 ہوگئی ہے، ہمارا کورونا سے صحتیاب ہونے کا تناسب 37 فیصد ہے، کراچی کے کل 573 نئے کیسز میں 467 نئے کیسز ظاہر ہوئے، ضلع شرقی 135، ضلع مرکز 109، ضلع جنوبی 94، ضلع کورنگی 77، ضلع ملیر 31، ضلع غربی 21 شامل ہیں،

ایک طرف قیامت، تو دوسری جانب وزیراعظم یہ کام کر رہے ہیں، احسن اقبال پھٹ پڑے

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ حیدرآباد 24، شکارپور 12، جیکب آباد 11، کشمور 5، لاڑکانہ 4، سکھر 3، عمرکوٹ 3 کیسز آئے، قمبر، خیرپور اور دادو میں 2-2 جبکہ سانگھڑ میں 1 کیسز رپورٹ ہوئے،عوام کو احتیاط کرنی چاہیے، احتیاط کے بغیر کورونا وائرس کو روکنا ممکن نہیں،

Leave a reply