عید کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ پرویز الہی نے بڑوں کی امید پر پانی پھیر دیا

عید کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ پرویز الہی نے بڑوں کی امید پر پانی پھیر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کر کے جو سکون حاصل ہوتا ہے بیان سے باہر ہے چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ ہمیں جب بھی موقع ملا عوام کیلئے فلاحی کام کیے،سابقہ حکومت نے دس سال تک گجرات کو ترقیاتی فنڈز سے محروم رکھا فلسطین کو اسرائیل کے ظلم و جبر سے نجات دلانے کی ضرورت ہے،اسرائیلی حملوں پر صرف مذمت سے کام نہیں چلے گا بلکہ عملی … عید کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ پرویز الہی نے بڑوں کی امید پر پانی پھیر دیا پڑھنا جاری رکھیں